تیمرگرہ ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) لوئر دیر کے علاقہ بیاری میں دیر ینہ دشمنی کا شاخسانہ،مخالفین کی فائرنگ سے 3افرادہلاک، بلا مبٹ پو لیس رپو رٹ کے مطابق گز شتہ رات مبینہ طور پر اسلام الد ین اور زین اللہ پسران ناد ر خان نے گھر آئے ہوئے ولی خان ،علی مت اور قدر خان کو اند ھاد ھند فایر نگ کر کے ہلاک کر دیا ،پو لیس ر پور ٹ کے مطابق فر یقین کے ما بین پانی فراہمی کے معاملے پر عر صہ دراز سے تناز عہ چلاآرہا تھا جس میں ایک شخص پہلے بھی ہلاک ہو چکا تھا ،مقتو لین کے ور ثاء کے مطابق ہلاک ہو نے والے افراد فر یق مخا لف کے گھر صلح کے غر ض سے گئے تھے ،ملز ما ن فا یر نگ وا قعے کے بعد فرار ہو نے میں کا میاب ہو گے پو لیس نے مقد مہ د رج کرکے تفتیش شر و ع کر دی ہے ۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
1247 مناظر