اسلام آ باد (زمونگ سوات آن لائن نیوز) کچی گوبی کھانا شوگر کے مر یضوں کے لیے بہت مفید ہے بند گوبی کھانے سے خون کی خرابی کے امراض دور ہو جاتے ہیں بواسیر کے لیے اسکے پتوں کو سلاد کے طور پر کھانا مفید ہے آنکھوں کو مضبوط بناتا ہے اس میں فائبر ور اور گندھک ہو تاہے پٹھوں کو مضوط بنا تا ہے اینٹی کینسر ہو تاہے مدا فعتی نظام بہتر بناتا ہے ،بند گوبی میں اینٹی بیکٹیریل سسٹم ہوتاہے ،پیٹ اور بڑی آ نت کو مضبو ط کر تاہے




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
810 مناظر