کالام ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) کالام کے علاقہ بفر میں اٹھارہ سالہ لڑکی دریا میں ڈوب کر جاں بحق ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گل زیبا دریا کنارے کپڑے دھو رہی تھی کہ اچانک اسی دوران پاؤں پھسلنے سے دریا میں گر کر ڈوب گئی ، مقامی لوگوں کے مطابق ڈوبنے والی لڑکی کی لاش کی تلاش جاری ہے ۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
722 مناظر