لاہور (زمونگ سوات آن لائن نیوز) بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان کے بعد سلمان خان نے بھی گلوکارہ شبنم مجید کے گانے کو اپنے موبائل کی رنگ ٹون بنا لیا ۔ ذرائع کے مطابق گلوکارہ شبنم مجید کا مشہود زمانہ گانا ’’ یہ دل چیز ہے کیا جاناں ‘‘ کو بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان نے اپنے موبائل فون کی رنگ ٹون پر سیٹ کر رکھا تھا اور اب ان کو دیکھتے ہوئے سلمان خان نے بھی گلوکارہ شبنم مجید کے گانے کو اپنے موبائل فون کی رنگ ٹون بنا لیا ہے ۔ شبنم مجید واحد گلوکارہ ہیں جن کی آواز میں گایا ہوا گانا دو بالی ووڈ سٹارز نے رنگ ٹون پر سیٹ کیا ہے ۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
1028 مناظر