اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم نے ایشیئن چیمپئنز ٹرافی میں جنوبی کوریا کو 1-0سے ہارادیا۔تفصیلات کے مطابق ملائشیا میں کھیلے جانیوالی ایشین چیمپئن ٹرافی میں پاکستانی ٹیم نے اپنا دوسرا میچ جنوبی کوریا کے خلاف کھیلا ہے جس میں اس نے 1-0گول سے کامیابی حاصل کر لی ہے ۔ پاکستان کی طرف سے اہم میچ گول عبدالحسیم نے کیا ہے جبکہ پاکستان کا اہم میچ اتوار کو بھارت کے خلاف ہوگا ۔
واضح رہے کہ پاکستا ن اس اہم ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کررہاہے ۔جبکہ گزشتہ روزپاکستان میزبان ٹیم ملائیشیاسے ہارگیاتھا۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
643 مناظر