سوات( زمونگ سوات ڈاٹ کام )ڈی پی او سوات عبا س مجید خان مروت نے تھانہ کوکارئی کادورہ کیا ۔ دورے کیدوران پولیس جوانوں سے ملے اور انکے مسائل بھی سن لی ساتھ میں پولیس جوانوں کے حاضری اور حوالات کا بھی جائزہ لیا،مسائل حل کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی ،تھانے کا ریکارڈ اور زیر تفتیش مقدمات چیک کرکے پولیس آفسران اور جوانوں کو ہدایت کی کہ تھانے کا ریکارڈ درست رکھا کریں اور صفا ئی کا خاص خیال رکھا جائے ۔ مزید کہا کہ بدوران ڈیو ٹی پولیس اہلکاران خاص طور پرجیکٹ اور ہلمٹ لازمی پہنا کریں اور موبائل فون کا استعمال قطعاً نہ کریں ۔پولیس روٹین چیکنگ کو مزید سخت اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس کیا جائے۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
1391 مناظر