مینگورہ ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) جماعت اسلامی یوتھ ونگ پی کے 80کے سابق صدر خواجہ عرفان اللہ نے ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ نو منتخب امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمدآمین جماعت اسلامی کو مضبوط اور مزید فعال بنائینگے ، انہوں نے کہا کہ محمد آمین میں قائدانہ صلاحیت اور بہترین ٹیلنٹ موجود ہے اور انہوں نے ایم ایم اے کے دور حکومت میں بطور ایم پی اے پورے سوات کے بے لوث خدمت کی ہیں جس کے کوئی مثال نہیں ملتے ، انہوں نے کہا کہ محمد آمین کے قیادت میں جماعت اسلامی سوات میں دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کریں گے ، ہم جماعت اسلامی کو ایک مضبوط اور پائیدار قوت بنانے میں امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد آمین کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
276 مناظر