کانجو ( زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات،پا نچ سالہ بچی کو جنسی تشدد کیلئے اغوا کر نے والا ملز م گرفتار، تفصیلا ت کے مطابق سوات کے علا قہ کو زہ بانڈ ی میں اکبر علی ولد احمد علی سکنہ نا صر خیل بر ہ با نڈی عمر تقر یبا 22/22سال در یندہ نو جو ان نے پا نچ سا لہ بچی سیدرہ خان ولد فر ما ن سکنہ ڈھیر کئی کو زہ بانڈی کو اغوا کر رہا تھا کہ شہر یو ں نے اسے پکڑ کر بعد ازا کانجو پو لیس کے حو الے کر دیا ، پو لیس کی تفتیش کے بعد ملز م نے اقرار جر م قبو ل کر تے ہو ئے کہا کہ میں جنسی تشدد کیلئے بچی کو اغوا کر رہا تھا جس پر کانجو تھا نہ میں مقد مہ در ج کر کے مز ید تفتیش شر وع کر دی ۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
1321 مناظر