لاہور (زمونگ سوات آن لائن نیوز) گلوکارہ رابی پیرزادہ 3دسمبر کو کراچی میں پرفارم کریں گی ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ رابی پیرزادہ ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے زیر اہتمام ہونے والے شو میں پرفارم کرنے کے لئے 2دسمبر کو لاہور سے کراچی روانہ ہوں گی جہاں وہ 3دسمبر کو ہونے والے میوزیکل کنسرٹ میں پرفارم کریں گی ۔ یاد رہے کہ رابی پیرزادہ آج کل اپنی نئی ویڈیو البم کی تیاریوں میں بھی مصروف ہیں جس میں وہ نئے ماڈلز کو متعارف کروائیں گی ۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
297 مناظر