سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) صدر پاکستان ممنون حسین 16نومبر کو سوات کا پہلی بار دورہ کریں گے ، صدر مملکت سوات پہنچ کے بعد سیدو شریف کے ایک مقامی ہوٹل میں جائیں گے جہاں وہ مقامی عمائدین اور ن لیگ کے عہدیداروں کے وفد سے خطاب کریں گے ۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
1073 مناظر