سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل آج سوات میں ورکز کنونشن سے خطاب کریں گے ، جہانگیر ترین بذریعہ ہیلی کاپٹر مینگورہ پہنچنے کے بعد ودودیہ ہال سیدو شریف جائیں گے ، جہاں وہ ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے ۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
407 مناظر