سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) چارباغ پولیس نے سعودی پلٹ مبینہ شدت پسند کو پانچ سال بعد گرفتار کرلیا ، مبینہ شدت پسند عبداللہ سکنہ چارباغ سوات میں فوجی آپریشن کے بعد سعودی عرب فرار ہوگیا تھا ، گزشتہ روز چارباغ نے ایک اطلاع پرکوٹ چارباغ کے ایک گھر پر چھاپہ مار کر روپوش شدت پسند گرفتار کرلیا ، ملزم کے خلاف 2010ء میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت تھانہ چارباغ میں مقدمہ درج ہے ۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
1997 مناظر