سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ کے قریب فضاگٹ پارک روڈ پر مزدا کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ماموں ، بھانجا دونوں جاں بحق ہوگئے ، دو موٹر سائیکل سوار ماموں بھانجا حضرت علی ولد حضرت محمد سکنہ شین فتح پور اپنے ساتھی نعمان ولد احسان اللہ سکنہ خوازہ خیلہ کے ساتھ جارہے تھے کہ ایک تیز رفتار مزدا گاڑی جیسے ڈرائیور اکبر خان سکنہ نویکلے مینگورہ چلارہا تھا ، نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں دونوں موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگئے ، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا ۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
1582 مناظر