راولپنڈی (زمونگ سوات آن لائن نیوز): صدر مملکت ممنون حسین کی طبیعت ناساز ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملت کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں اے ایف آئی سی منتقل کر دیا گیا ہے جہاں امراض قلب کے شعبے میں ان کا طبی معائنہ کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت کو ہیلی کاپٹر کے ذریعہ اے ایف آئی سی پہنچایا گیا۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
749 مناظر