سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈئی میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں تین سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ، سکیورٹی فورسز کے اہلکار ایک پک اپ میں جارہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث مخلاف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں پک اپ میں سوار تین سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
1111 مناظر