سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)بائیکاٹ بائیکاٹ آل پاکستان بدر منیر فیڈریشن کے چئیرمین وبانی شیرین ذادہ بدر نے 21 نومبر کو بدر کے حوالے سے منقد ھونے والے شو سے بائیکاٹ کا اعلان کیا ھے اور چند منافیقین اور مفاد پرست جو اپنی سستی شھرت اور کمی ان کی روایت ھے جب کے مشورہ بھی نھیں کرتے اور فیڈریشن کو نمائیندگی نہیں دی رھی ھے اور 11 اکتوبر جو مرحوم کی برسی تھی اس دن کرنا چاھیے تھا صرف سستی شھرت اور کمائی کے لئیے یہ شو ھو رھاھے مرھوم کے نام کو بھیج کیش کر رھے ھے اور بدنام بھی بائیکاٹ کے فیصلے کی تائیذ بدر منیر کے صاحبزادے دلبر منیر نے بھی کی جبکے بلوچستان کے صدر وھاب غزنوی صدر گل تاج مرکزی وائس چئیرمین ناصر شاھین صدر اسلام آباد بھادر علی بدر صدر سندھ مشرف شاہ حبیب تہکالے عمر واحد اصغر خان صاد ظفر نوید حسین جویریا درویش فرھان اختیشام اکبر علی نے بھی بائیکاٹ کا اعلان کیا ھے .




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
1046 مناظر