دیر بالا (زمونگ سوات ڈا ٹ کام) دیر بالا میں مو سم سر ما کی پہلی بر فبا ری ، لو اری ٹاپ پر ٹر یفک کی امدو رفت بند ہو گیا ہے چتر ال انے جا نے مسافروں کیلئے لو اری ٹنل ہفتہ میں ایک دن برو ز جمعہ کھلا رکھا جا ئے گا دیر بالا میں تین دن سے پہا ڑی علا قو ں میں ہلکی بارش اوراونچے پہاڑوں پر وقفے وقفے سے بر فبا ری جا ری ہے




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
973 مناظر