سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام )کلام روﮈ کے جعلے ٹنﮈر کرنے والے ہوش کے ناخن لے اور جلد از جلد کام شروع کیا جاے ورنہ کوہستان کے عوام سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہونگے.ایس ار ایس پی سمیت تمام کالام میں کام کرنے والے تمام این جی اوز اپنا قبلہ درست کریں ورنہ ایک ہفتے کے اندر کالام سے چلے جائیں.تفصیلات کے مطابق کالام میں اج یوتھ کی طرف ایک گرینﮈ جرگے کا انعقاد کیا گیا جس سے علاقے عمائیدین سمیت مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے خطاب کیا…جرگے سے ملک غزن خان .ملک شہزادہ ملک راحت باچہ تحصیل یوتھ کونسلر نصیراللہ اور تحصیل ناظم حبیب اللہ ثاقب نے خطاب کیا .کالام کے مشران نے اپنے خطاب میں کھا کہ کالام مسائیلستان بنا ہوا ہیں جس میں کالام روﮈ کے عدم تعمیر سرفہرست ہیں ملک غزن خان نے کہا کہ جعلی ٹنﮈر کروانے والے ہوش کے ناخن لیں اور جلد از جلد کالام روﮈ کا مسلہ حل کیا جاے ورنہ کوہستان کے عوام سڑکوں پر احتجاج پے مجبور ہونگے.تمام شرکاء نے کالام روﮈ کے عدم تعمیر کے خلاف احتجاج کے لے نکلنے کی قرار داد پاس کی.کالام ہائیر سکنﮈری سکول کے پرنسپل کے ایک ہفتے میں تعناتی نہ ہونے کی صورت میں سکول کو تالے لگانے کی قرار داد بھی منظور کیا.کالام میں کالام کرنے والے نیم سرکاری ادارے ایس ار ایس پی کے من مانے ختم کرنے کی قرار داد بھی منظور کیا.یاد رہے کہ ایس ار ایس پی نے یورپی یونین کی فنﮈ سے کالام میں دو بجلی گھر تعمیر کی ہیں جس سے عوام کو لوٹا جا رہا ہیں ،عوام کو دو روپے بجلی یونٹ دینے کا وعدہ کیا گیا تھا اج پانچ روپے یونٹ اور ایک سو پچاس روپے لائن رینٹ کے نام پے لیا جارہا ہیں مشران اور نوجوانان نے اپنے قرار داد میں ایس ار ایس پی کو ملازمتوں میں بھی مقامی نوجوانان لکو ترجیح دینے کا کھا.اخر میں کالام ٹو مٹلتان اور کالام ٹو اتروﮈ گبرال روﮈ کے لے بھی قرار داد پاس ….اور جلد از جلد کالام اتروﮈ پر کام شروع کیا جاے.




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
693 مناظر