سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام ) کالام میں گاڑی کھائی میں گر گئی ایک جان بحق دو زخمی تفصیلات کے مطابق کالام کے علاقہ شہو میںڈاکسن نمبر JSKQ-28 تیز رفتاری کے باعث کھائی میں گر گئی جس کے نتیجہ میں ڈرائیورزمین ولد اکبر خان سکنہ کوکنیل کالام سمیت تین افراد شدید زخمی ہو گئے جن کو کالام ہسپتال اور سیدو شریف ہسپتال پہنچا دیا گیا زخمیوں میں مسمی محمد ایوب ولد وزیر گل سکنہ کو کنیل کالام زخمو ں کو تاب نہ لاتے ہو یء جان بحق ہو گئے جبکہ دیگر سردار حسین ولد راج میر سکنہ کوکنیل کی حالت نازک بتائی جاتی ہے.




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
442 مناظر