سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ پولیس آفسیر عباس مجید خان مر وت کا شر وع کردہ ٹر یفک آگا ہی مہم دوسرے روز بھی خدمت کے بھر پور جذ بے کے سا تھ جا ری۔تفصیلا ت کے مطا بق ڈسٹر کٹ پولیس آفسیر عباس مجید خان مروت کا شرو ع کردہ ٹریفک آگا ہی مہم دوسرے روز میں داخل،مینگورہ شہر میں سوات پولیس کی طر ف سے شر وع کردہ ٹر یفک آگا ہی مہم دوسرے روز بھی بھر پور جوش و جذ بے کے سا تھ جا ری ہے ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مجید خان مرو ت کا عوام کی سہو لت اور ٹر یفک نظا م میں بہتر ی لانے کے لیے مینگو رہ کے چو کو ں میں پیدل گشت کی اورہر چوک میں زیبرا کرا سنگ کرا ئی ،تاکہ تمام گا ڑیا ں اصولو ں کے مطابق اپنی لا ئن میں ر ہے ،غلط جگہو ں پر سواریاں نہ اتا رے اور نہ ہی غلط جگہوں پر سواریاں بٹھا ئے اور نہ ہی غلط جگہوں پر پا رکنگ کر یں ،دوسرے روز بھی عوام میں مختلف قسم کے پمفلٹ تقسیم کئے ،اور عوام سے اپیل کی کہ پولیس اور عوام ملکر اس نظام کو بہتر بنا نے کا عزم کر یں۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
2175 مناظر