سوات ( زمونگ سوات ڈا ٹ کام ) سوات کے سینئر صحافی اور جو نیوز ملاکنڈڈویژن کے بیو رو چیف محبوب علی کو گورنر خیبرپختونخواہ نے گولڈ میڈل سے نوازا ۔ یونیورسٹی آف ملاکنڈ کے کانووکیشن کے موقع پر ایم اے جرنلزم میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر ان کو گولڈ مڈل دیا گیا ، واضح رہے کہ محبوب علی سوات اور ملاکنڈ ڈویژن کے وہ پہلے صحافی ہیں جنہوں نے ایم اے جرنلزم کے بعد جرنلزم میں ایم فل کیا اور اب وہ پی ایچ ڈی کررہے ہیں ۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
2990 مناظر