سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) سوات میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام 14سال بعد کھلی کچہری میں عوام نے سرکاری محکموں کے خلاف شکایات کے انبار لگادیئے ، شکایات میں محکمہ واپڈ ا بازی لے گیا ، گذشتہ روز سوات کے ہیڈکوارٹر سیدوشریف میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 14سال بعد کھلی کچہری کا اہتمام […]

Read More

کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام)آل سوات مقا می کا شتکاران نے پدری موروثی اور زر خرید آراضات محکمہ جنگلا ت اور کا غذات ما ل سے واگزار کرنے کے لئے صوبائی اسمبلی کے سامنے دھر نا دینے اور عدالتی وصوبائی حکومت کے فیصلے تک ڈیمارکیشن بند کرنے مقامی سمیت دیگر مطالبات پیش کر تے ہوئے الیکشن […]

Read More

اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اینکر مبشر لقمان کی طرف سے پروگرام ’کھرا سچ‘ میں مریم نواز شریف پر جھوٹے الزام لگانے کی پاداش میں چینل 24پر پیمرا کا عائد 5لاکھ روپے جرمانہ برقرار رکھتے ہوئے ٹی وی چینل کی اپیل خارج کر دی ۔ مورخہ 10جون 2016 ؁ ء کو مذکورہ […]

Read More

اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام )الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ موجودہ اسمبلیوں کی مدت 5 جون 2018 کو مکمل ہوگی اور عام انتخابات جولائی 2018 تک ہونے کا امکان ہے۔ منگل کو الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام عام انتخابات 2018 کی تیاریوں سے متعلق میڈیا ورکشاپ کا انعقاد ہوا جس میں حکام الیکشن کمیشن […]

Read More

اسلام آباد (زمونگ سوات ڈاٹ کام)احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کی جائیداد قرق کرنے کا عمل شروع کردیا‘ نیب نے حسن اور حسین نواز کے اثاثوں کی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی‘ رپورٹ کے مطابق حسن اور حسین نواز کے چھ کمپنیوں میں شیئرز ہیں‘ عدالت نے ایس ای سی پی کو دونوں […]

Read More

اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام)شمالی کوریا کی ایٹمی تجربہ گاہ میں زیر تعمیر انڈر گراؤنڈ ٹنل میں دھماکہ ،200سےزائدافراد ہلاک ہو گئے ۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کی ایٹمی تجربہ گاہ میں زیر تعمیر انڈر گراؤنڈ ٹنل زور دار دھماکےسے زمین بوس ہو گئی ۔زیر تعمیر ٹنل کے زمین بوس ہو جانے سے […]

Read More

نئی دہلی (زمونگ سوات ڈاٹ کام ) بھارتی سپریم کورٹ نے کیرالہ ہائیکورٹ کے ہندو لڑکی کی مسلم لڑکے سے شادی منسوخ کرنے کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے 24 سالہ اکھیلا اشوکن عرف ہادیہ کو پیش کرنیکا حکم دیدیا ۔ہائیکورٹ نے ہادیہ کے والد کی درخواست پر شادی منسوخ کی تھی ۔ بھارتی ٹی […]

Read More

لاہور( زمونگ سوات ڈاٹ کام )سابق پاکستانی ٹیسٹ اسٹار ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ وہ قومی ٹیم کے لیے بھی کام کرنا چاہتے ہیں لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ انہیں اہمیت دینے کے لیے تیار نہیں۔ثقلین مشتاق ایشز سیریز میں بطور انگلش اسپن بولنگ کوچ خدمات انجام دینے کے لئے آسٹریلیا روانہ ہو گئے۔ روانگی […]

Read More

کراچی (زمونگ سوات ڈاٹ کام ) پاکستان کے عظیم  کرکٹر محسن حسن خان نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے سابق کرکٹر محسن حسن خان نے تحریک انصاف کیلئے اپنی خدمات پیش کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے محسن […]

Read More

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)امن جرگہ ملاکنڈ ڈویژن کے کوارڈی نیٹر رصحافی رفیع اللہ پردیسی نے کہا ہے کہ منگلور شیر آباد کے رہائشی نیاز بہادر ولد شیر بہادر کا سعودی عرب میں ایک افغانی وطن نا م شخص سے کاروباری لین دین ہے جس پر وطن کے غنڈے پاکستان میں نیاز بہاد ر کے […]

Read More