سوات ، قومی وطن پارٹی کے راہنما افضل شاہ باچا کی پی ٹی آئی میں شمولیت




سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام )قومی وطن پارٹی کے اہم رہنماء اور سابق امیدوار افضل شاہ باچہ کی پی ٹی ائی میں شمولیت ،باقاعدہ اعلان اتوار کے اتوار کرینگے ،قومی وطن پارٹی سوات کے اہم رہنماء اور سابق امیدوار پی کے اکاسی افضل شاہ باچہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا اور اسکا باقاعدہ اعلان اتوار کے روز اپنے رہایش گاہ پر کرینگے جس میں خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلی پرویز خٹک کی شرکت متوقع ہے ،افضل شاہ باچہ کا تعلق سوات کے اہم سیاسی خاندان سے ہے ۔



ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
19 مناظر