بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا




نئی دہلی (زمونگ سوات ڈاٹ کام)بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹی 20 میچ کل منگل کو کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے ٗ بھارت نےپہلے میچ میں 53 رنز سے فتح حاصل کی جبکہ دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے 40 رنز سے کامیابی حاصل کر کے سیریز برابر کر دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن ٹی ٹوئٹی میچ کل بروز منگل کو کھیلا جائیگا۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
29 مناظر