ویتنام نے زبردست اقتصادی ترقی کی ہے، ٹرمپ




ہنوئی(زمونگ سوات ڈاٹ کام)امر یکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ویتنام میں اقتصادی ترقی کی شرح کی تعریف کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک خصوصی گفتگومیں  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ ویتنام میں بڑھتے ہوئے متوسط طبقے کو مزیدمراعات دینے کے لیے حکومتی اصلاحات کے منتظر ہیں۔ انہوں نے ویتنام کے عوام سے کہا کہ وہ امریکی مصنوعات خریدیں، کیوں کہ یہ مصنوعات کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں بہتر انداز سے ویتنام کی تجارتی ضروریات پوری کر سکتی ہے ۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
17 مناظر