خوازہ خیلہ میں کھلی کچہری 15نومبر بروز بدھ ہوگی




سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ میں کھلی کچہری 15 نومبر بروز بدھ ہوگی ،عوام اپنے مسائل کے حل کیلئے تشریف لائیں ،پولیس سٹیشن خوازہ خیلہ میں 15 نومبر بروز بدھ بوقت گیارہ بجے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ڈپٹی کمشنر سوات عامر افاق اور ڈی پی او محمد اعجاز خان سمیت تمام ضلعی محکموں کے سربراہ موجود ہونگے ،تمام لوگوں سے اس میں اپنے مسائل کے حل کیلئے شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔



ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
37 مناظر