سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے اہم سیاسی جماعت میں شمولیت اختیارکرلی




لاہور (زمونگ سوات ڈاٹ کام) سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق کی تحریک انصاف میں شمولیت کی بازگشت سنائی دینے لگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریکانصاف کے رہنما عثمان ڈار نے فیس بک پر تصاویر شیئر کی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہوہ آل راؤنڈر کو پی ٹی آئی کا مفلر دے رہے ہیں۔عثمان ڈار کے مطابق عبدالرزاق نے تحریک انصاف میں شمولیت کے لئے رضا مندی ظاہر کردی ہے اور وہ آئندہ چند روز میں پارٹی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کرکے باقاعدہ اعلان کریںگے ۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
24 مناظر