کرسٹیانو رونالڈو بیٹی کے باپ بن گئے




لندن (زمونگ سوات ڈاٹ کام)عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اور پرتگال کی ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو اوررواں سال ہی سب سے زیادہ کمائی کرنے والے دنیا کے امیرترین کھلاڑی ایک اور بیٹی کے باپ بن گئے ۔رونالڈو کے بچوں کی تعداد چارہوگئی ہے ٗحال ہی میں سوشل میڈیا پر رونالڈو کی دو دِن کی بیٹی کی تصویر بھی جاری کی گئی ہے جو توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے ۔رونالڈو نے بچی کا نام آلانا مارٹینارکھ دیا ہے ۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
20 مناظر