سوات پولیس نے تمام اہلکاروں کا ڈیٹا کمپیوٹرائز کردیا




سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس نے تمام اہلکاروں کا ڈیٹا کمپیوٹرائز کردیا ، نیا سافٹ وئیر تیار ، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد اعجاز خا نے سوات کے تمام پولیس اہلکاروں کا ڈیٹا کمپیوٹرائز کردیا اور پولیس اہلکاروں کے ٹرانسفر پوسٹنگ کے لئے نیا سافٹ وئیر تیار کرکے اسکو اپ ڈیٹ کردیا ، جس سے تمام پولیس اہلکاروں کا ریکارڈ کمپیوٹرائز کردیا اور صرف ایک کلک پر تمام ملازمین کے ٹرانسفر پوسٹنگ اور دیگر ریکارڈ فراہم کیا جاسکتا ہے ، اس کے ساتھ اسکی تعلیمی قابلیت ، سابقہ ریکارڈ بھی موجود ہوگا ۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
47 مناظر