واشنگٹن(زمونگ سوات ڈاٹ کام )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی ایٹمی بلیک میلنگ برداشت نہیں کی جائیگی، چینی صدر نے کم جانگ ان کی حکومت کے خلاف معاشی پابندیاں لگانے کا وعدہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دورہ ایشیا سے واپسی پر ٹی وی خطاب میں امریکی صدر نے کہا کہ صدرشی جن پنگ نے تسلیم کیاکہشمالی کوریاچین کیلئے بڑا خطرہ ہے۔ان کا مزید کہناتھاکہ چینی صدرنے شمالی کوریاکیخلاف معاشی اقدامات استعمال کرنیکاوعدہ کیاہے۔ ٹرمپ نے دوران خطاب صاف الفاظ میں کہا کہ شمالی کوریاکے ڈکٹیٹرکودنیاکویرغمال بنانیکی اجازت نہیں دیں




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
36 مناظر