بڑے عرب ملک میں عیدمیلاد النبیؐ کے موقع پر4چھٹیوں کا اعلان




ابوظبی(زمونگ سوات ڈاٹ کام) متحدہ عرب امارات میں میلاد النبیﷺ اور یوم شہید کی مناسبت سے 30نومبرسے 3دسمبر تک تعطیل ہوگی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہیومن ریسورسز اتھارٹی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ میلاد النبی اور یوم شہید کی مناسبت سے تمام سرکاری ادارے جمعرات30نومبر سے اتوار3دسمبر تک بند رہیں گے۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
29 مناظر