سوات، خواتین پرتشدد کاعالمی دن منایاگیا




سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام )سوات، خواتین پرتشدد کاعالمی دن منایاگیا، پروگرام کاانعقاد سوشل ویلفئیرڈیپارٹمنٹ ، ڈسٹرکٹ کمیٹی برائے خواتین، ایکشن فارہیپ نیس اورفرینڈز آف دی نیڈی کے تعاون سے سولہ دن مہم کاباقاعدہ آغاز کردیاگیا، 25نومبردنیا میں خواتین پرتشدد کاعلامی دن منایاجاتاہے۔ اوریہ مہم دس دسمبر2017تک منایاجاتاہے۔ پروگرام کامقصد مردحضرات کوخواتین پرتشدد کیخلاف آوازاٹھانے کااحساس دلاناہے۔ سوشل ویلفئیر کیطرف سے ڈسٹرکٹ آفیسر شنواری اورفرینڈز آف دی نیڈی ڈائریکٹر نے خطاب کیاایکشن فارہیپی نیس کی طرف سے ڈائریکٹر ایڈمن نے شرکت کی۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
46 مناظر