خوشحال سکول اینڈ کالج گلکدہ میں تقسیم اسناد کی تقریب




سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام ) خوشحال سکول اینڈ کالج گلکدہ میں تقسیم اسناد کی تقریب ، اے ڈی سی محمد طاہر خان مہمان خصوصی تھے ، خوشحال شکول اینڈ کالج گلکدہ میں پوزیشن ہولڈرز طلباء کیلئے تقسیم اسناد کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اے ڈی سی محمد طاہر خان نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی اور طلباء میں شیلڈ اور اسناد تقسیم کئے ، اس موقع پر اے ڈی سی محمد طاہر خان ، ڈائریکٹر سکول فاروق اور ڈاکٹر جواد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم ہی ترقی کی پہلی سیڑھی ہے ہم آج جہاں پر ہیں تعلیم کی وجہ سے ہے ، انہوں نے طلباء پر زور دیا کہ محنت اور لگن کیساتھ علم حاصل کریں اور آگے بڑھکر ملک و قوم کی خدمت کریں ، آپ ہی میں کل ڈاکٹر ، انجینئر ، استاد اور سیاستدان ہوں گے ، انہوں نے کہا کہ تعلیم سے ہی اندھیرے کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے اور قوم کو بہتر مستقبل دیا جاسکتا ہے ۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
13 مناظر