ریکارڈ ساز پاکستانی بیٹسمین یونس خان کا انوکھا انکشاف




اسلام آباد (زمونگ سوات ڈاٹ کام )قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے انوکھا انکشا ف کیا ہے کہ 2009 میں سری لنکا کیخلاف ٹرپل سنچری میں استعمال ہونے والا بیٹ انہوں نے اسٹیل ٹان کے گرانڈ میں کھیلنے والے ایک بچے سے خریدا تھا ۔ یونس خان کے مطابقانہوں نے ایک بچے سے بیٹ مانگ کر کھیلا تو وہ انہیں اچھا لگا،انہوں نے اس کی قیمت پوچھی تو بچے نے کہا کہ آپ ویسے ہی لے لیں لیکن انہوں نے اسے تین سو روپے دے کر بیٹ خرید لیا اور اسٹکرز اتار کر تین روز تیل لگانے کے بعد اسے استعمال کیا تھا۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
52 مناظر