• Latest
  • Trending
خپل کور فاؤنڈیشن گرلز کیمپس میں شمسی توائی کے منصو بے کا ا ختتامی تقریب

خپل کور فاؤنڈیشن گرلز کیمپس میں شمسی توائی کے منصو بے کا ا ختتامی تقریب

November 30, 2017
صوبہ خیبرپختونخوا میں نیب کی کارروائی باعث تشویش ہے ، وزیر اعلی محمود خان

صوبہ خیبرپختونخوا میں نیب کی کارروائی باعث تشویش ہے ، وزیر اعلی محمود خان

February 16, 2019
حقیقی اور پائیدار تبدیلی صرف اسلامی نظام کے نفاذ سے آئے گی ،مولانا مفتی فضل غفور

حقیقی اور پائیدار تبدیلی صرف اسلامی نظام کے نفاذ سے آئے گی ،مولانا مفتی فضل غفور

February 16, 2019
ایس ایچ او روشن علی کے اعزاز میں گورنمنٹ ہائی سکول کوکارئی میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا

ایس ایچ او روشن علی کے اعزاز میں گورنمنٹ ہائی سکول کوکارئی میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا

February 16, 2019
پلوامہ میں بھارتی فوجیوں پر حملہ کرنے والے عاد ل ڈار کے والد ین منظر عام پر،بیٹے نے آخر ایسا کیوں کیا؟وجہ بتا دی

پلوامہ میں بھارتی فوجیوں پر حملہ کرنے والے عاد ل ڈار کے والد ین منظر عام پر،بیٹے نے آخر ایسا کیوں کیا؟وجہ بتا دی

February 16, 2019
ترکی کا 50 ہزار پاکستانی قید یوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ،محکمہ داخلہ نے عمران خان کو خط لکھ کر وجہ بھی بیان کردی

ترکی کا 50 ہزار پاکستانی قید یوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ،محکمہ داخلہ نے عمران خان کو خط لکھ کر وجہ بھی بیان کردی

February 16, 2019
کب، کہاں اورکیسے دہشتگردانہ حملہ کرنے والوں کو سزا دی جائے؟مودی نے بھارتی فوج کو فری ہینڈ دیدیا

کب، کہاں اورکیسے دہشتگردانہ حملہ کرنے والوں کو سزا دی جائے؟مودی نے بھارتی فوج کو فری ہینڈ دیدیا

February 16, 2019
’’ہمیں سرجیکل سٹرائیک نہیں ۔۔ہمیں پاکستان سے لاہور چاہئے‘‘ بھارتی لڑکی کا اپنی فوج سے بڑا مطالبہ،پاکستانیوں کا فوری جوابی وار،دل کھول کر دھلائی ، لڑکی کوٹوئٹ ڈیلیٹ کرنا پڑ گئی

’’ہمیں سرجیکل سٹرائیک نہیں ۔۔ہمیں پاکستان سے لاہور چاہئے‘‘ بھارتی لڑکی کا اپنی فوج سے بڑا مطالبہ،پاکستانیوں کا فوری جوابی وار،دل کھول کر دھلائی ، لڑکی کوٹوئٹ ڈیلیٹ کرنا پڑ گئی

February 16, 2019
(ن)لیگ کاشہباز شریف کی گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرے ، دھرنے ، احتجاج کا دائرہ وسیع کرنے کا اعلان ، سڑکیں بلاک کر دی گئیں،،ٹریفک کا نظام معطل

شہباز شریف سب جیل سے رہا،صبح ہونے کا انتظار بھی نہ کیا ،رات گئے جہاز میں بیٹھ کر کہاں پہنچ گئے؟

February 16, 2019
’’سعودی ولی عہد کے دورے پر پاکستان کے 5ارب خرچ ‘‘ بڑے دعوے نے عوام کے ہوش اڑا دئیے

سعودی ولی عہدکیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کا سراغ مل گیا،کون سی تنظیمیں ملوث نکلیں اور ان کیخلاف اب کیا ایکشن ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

February 16, 2019
پلوامہ حملہ، مودی سرکار نے سازش کے تحت دلت اہلکاروں کو مروایا 3فروری کو دورہ مقبوضہ کشمیر کے دوران کیا طے پایا؟تہلکہ خیز انکشافات

پلوامہ حملہ، مودی سرکار نے سازش کے تحت دلت اہلکاروں کو مروایا 3فروری کو دورہ مقبوضہ کشمیر کے دوران کیا طے پایا؟تہلکہ خیز انکشافات

February 16, 2019
ہنگری کی لڑکی پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار،ساہیوال پہنچ کر شادی کرلی،جانتے ہیں تیمیا سابو کا اسلامی نام کیا رکھا گیا؟

ہنگری کی لڑکی پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار،ساہیوال پہنچ کر شادی کرلی،جانتے ہیں تیمیا سابو کا اسلامی نام کیا رکھا گیا؟

February 16, 2019
وزیر اعظم سٹیزن پورٹل کو بیوروکریسی نے ہوا میں اڑا دیا،شکایت کنندہ کو پہلے مافیا سے دھمکیاں بعدازاں شکایت ازالہ کی جھوٹی میل وزیراعظم ہائوس ارسال

وزیر اعظم سٹیزن پورٹل کو بیوروکریسی نے ہوا میں اڑا دیا،شکایت کنندہ کو پہلے مافیا سے دھمکیاں بعدازاں شکایت ازالہ کی جھوٹی میل وزیراعظم ہائوس ارسال

February 16, 2019
No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Saturday, February 16, 2019
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
    • Swat Videos
  • National News
  • Sports
  • Articles
  • Team ZamungSwat
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
    • Swat Videos
  • National News
  • Sports
  • Articles
  • Team ZamungSwat
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home Swat

خپل کور فاؤنڈیشن گرلز کیمپس میں شمسی توائی کے منصو بے کا ا ختتامی تقریب

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
November 30, 2017
in Swat
0
خپل کور فاؤنڈیشن گرلز کیمپس میں شمسی توائی کے منصو بے کا ا ختتامی تقریب
1
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) خپل کور فاؤنڈیشن گرلز کیمپس میں یو ایس ایڈ سمال گرانٹس اینڈ ایمبیسیڈر زفنڈ زکے تعا ؤن سے شمسی توائی کے منصو بے کا ا ختتامی تقریب ،گزشتہ روز خپل کور فاؤنڈیشن گرلز کیمپس میں یو ایس ایڈ سمال گرانٹس اینڈ ایمبیسیڈر ز فنڈ ز کے تعا ؤن سے 20KW شمسی توانائی کے ایک منصو بے کی اختتامی تقر یب خپل کور ماڈل سکول گرلز کیمپس گلکد ہ سوات میں منعقد ہوئی ۔ شمسی توانائی کا یہ منصو بہ چھ ماہ میں خپل کو ر فاؤنڈیشن یو ایس ایڈ سمال گرانٹس اینڈ ایمبیسیڈر ز فنڈ ز کے تعا ؤن سے مکمل ہوا۔ اس منصو بے کے تکمیل سے خپل کور فا ؤنڈیشن گرلز کیمپس کو متبادل شمسی توانائی میسر ہوئی جہاں پر تقریبا 460 مستحق طا لبات معیا ری تعلیم جا ری رکھے ہو ئے ہیں ۔ دو سرے طرف اس منصو بے سے ادارے کے بجلی بل میں کا فی حد تک کمی آ ئی ہیں اور اخراجات میں بچت ہو گی جس سے ادارے کے دوسرے اخراجات پو رے کئے جائینگے۔ خپل کور فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر محمد علی خان نے تقر یب میں شر کا ء کو خوش آمدید کہا اور کہا کہ یہ منصو بہ یکم جون 2017 کو شروع ہوا تھا اور یہ پر اجکٹ ٹیم کے انتھک کو ششوں سے یوایس ایڈ کے نگرانی میں پا یہ تکمیل تک پہنچا۔ اور جد ید ترین شمسی توانائی کے سسٹم کے تنصیب مکمل ہوا۔ 20 کلو واٹ کا سسٹم اب مکمل طور پر چل رہا ہے اور کیمپس کے توانائی کے ضرو ریا ت بغیر کسی خلل پو رے کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ منصو بے سے بجلی کے بل کے مد میں بڑ ی حد تک بچت ہو ئی ہے جس سے ادارے کے دوسرے اہم ضرو ریا پو رے کئے جائینگے۔ ۔ اُنہوں نے یو ایس ایڈ سمال گرانٹس اینڈ ایمبیسیڈر ز فنڈ ز کا ادارے کیلئے سمشی توانائی کے تحفے کاولہانہ اندار زمیں شکریہ ادا کیا۔ اس تقر یب میں مہما ن خصو صی جنا ب فضل حکیم چیئر مین ڈیڈک سوات و ممبر صوبائی اسمبلی ، خیبر اپختونخواہ کے علا وہ کمیو نٹی کے نمائند وں ، طالبا ت، والدین ، مقا می انتظامیہ ، علاقے کے معززین ، سکاؤٹ رضا کاروں اور مختلف غیر سر کا ری تنظیموں کے نما ئند وں نے کثیر تعداد میں شر کت کی۔ تقر یب کے مہما ن خصو صی جنا ب فضل حکیم صاحب شر کا ء سے خطا ب کر تے ہو ئے کہاکہ اُنہوں نے سسٹم کے بہتر ین کار کر دگی دیکھ کر حیر ت ہوئی ۔ انہو ں نے یو ایس ایڈ کا پاکستان میں توانا ئی بحران میں بڑ ی اہمیت کا یہ عظیم منصو بہ کے منظو ری اور مکمل کر نے کابہت بڑا شکر یہ ادا کیا ۔ انہوں نے مز ید کہا کہ یہاں یتیم بچیاں اب بغیر کسی دشواری فل ٹائم بجلی کی سہو لت میں تعلیم جا ری رکھ ملک و قوم کیلئے فا ئد ہ مند ثا بت ہو سکیں گے۔مقا می انتظامیہ ، سیاسی نما ئندوں اور غیر سر کا ری تنظیموں کے نما ئندو ں نے منصو بے کے کامیا بی سے مکمل کر نے میں خپل کور فا ؤنڈیشن کے کو مبارک باد پیش ۔ منصو بے سے استفا دہ کر نے والی بچیوں نے تقر یب میں خو بصو رت نغمے اور تقا ریر پیش کئے جس سے تقر یب کے شر کا ء کے چہر وں پر خو شی دیکھنے کو ملی ۔ آخر میں جنا ب محمد علی ، ڈائرکٹر خپل کور فاؤنڈیشن نے تقریب میں شامل تمام شر کاء خصو صاً مہما نِ خصو صی ، سو ل سوسائٹی کے نما ئندوں ، مقا می انتظامیہ کا تقریب میں شر کت پر شکریہ اداکیا۔

  • Trending
  • Comments
  • Latest
’’پچھلے ہفتے ہی شادی اور اب طلاق‘‘ سیالکوٹ کے لڑکے سے بیاہ رچانے والی امریکی عورت کا بھیانک چہرہ بے نقاب،ماریا کیسے لڑکوں کو اپنے جال میں پھنساتی رہی؟ہوشربا انکشاف

’’پچھلے ہفتے ہی شادی اور اب طلاق‘‘ سیالکوٹ کے لڑکے سے بیاہ رچانے والی امریکی عورت کا بھیانک چہرہ بے نقاب،ماریا کیسے لڑکوں کو اپنے جال میں پھنساتی رہی؟ہوشربا انکشاف

November 19, 2018
خیبر پختونخوا میں متعدد ہوٹل مالکان نے لاکھوں پٹھانوں کو کتے کڑائیاں بھون بھون کر کھلا دیں ،چھاپوں کے دوران کتنے ذبح ،زندہ ،تیار شدہ کتے ،پکی کڑائیاں اور کتا بریانی ضبط کرلیں؟ عملہ بھی دیکھ کر ہکا بکا

January 31, 2019
10 sala pooti k sath dada kia karta raha?

سوات ، 7ماہ پہلے زیادتی کا نشانہ بننے والی یتیم بچی ماں بن گئی

December 11, 2018
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

0
بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

0

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
صوبہ خیبرپختونخوا میں نیب کی کارروائی باعث تشویش ہے ، وزیر اعلی محمود خان

صوبہ خیبرپختونخوا میں نیب کی کارروائی باعث تشویش ہے ، وزیر اعلی محمود خان

February 16, 2019
حقیقی اور پائیدار تبدیلی صرف اسلامی نظام کے نفاذ سے آئے گی ،مولانا مفتی فضل غفور

حقیقی اور پائیدار تبدیلی صرف اسلامی نظام کے نفاذ سے آئے گی ،مولانا مفتی فضل غفور

February 16, 2019
ایس ایچ او روشن علی کے اعزاز میں گورنمنٹ ہائی سکول کوکارئی میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا

ایس ایچ او روشن علی کے اعزاز میں گورنمنٹ ہائی سکول کوکارئی میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا

February 16, 2019
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
    • Swat Videos
  • National News
  • Sports
  • Articles
  • Team ZamungSwat

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.