سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) نیو ائیر نائٹ پر ہوائی فائرنگ کی روک تھام کے حوالے سے ضلعی پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا ، مہذب قوم کے ناطے شہری کسی بھی غیر ذمہ دارانہ فعل سے گریز کرکے قیام امن کی خاطر پولیس کیساتھ تعاون کریں۔ ضلعی پولیس آفیسر کیپٹن (ر) […]

Read More

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام )سوات ادبی سانگہ کے انتخابات مکمل ، روح الامین صدر اور فضل خان محمد زئی جنرل سیکرٹری منتخب ، گزشتہ روز سوات ادبی سانگی کے کیلئے سالانہ انتخابات ہوئے جس میں روح روح الامین نایاب صدر اور افضل خان محمد زئی جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے ، تنظیم کے عہدیداروں نے […]

Read More

اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام )میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا،سابق آرمی چیف وسابق صدر پاکستان پرویز مشرف نے نجی ٹی وی چینل  جیو نیوز کو پاکستان دشمن چینل قرار دے دیا ،۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف ایک نجی ٹی وی چینل میں حالات حاضرہ پر تبصرہ کر رہے […]

Read More

اسلام آباد (زمونگ سوات ڈاٹ کام) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ سال کا آغاز پاکستان میں کولڈ ویو سے ہو گا اور گلگت سے کراچی تک یخ بستہ ہوائیں تمام علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لیں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں موسم31دسمبر 2017کو موسم سرد اور خشک رہا ٗ […]

Read More

جلال آباد (زمونگ سوات ڈاٹ کام) افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں ایک جنازے پر خود کش حملے میں کم از کم پندرہ افراد جاں بحق اور چودہ زخمی ہوگئے ہیں ٗزخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔افغانستان کے صوبےننگرہار کے گورنرکے ترجمان عطاء اللہ […]

Read More

ریاض(زمونگ سوات ڈاٹ کام )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جنادریہ میں گھوڑوں کی ریس کے مقابلے میں شرکت کی۔؂سعود ی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کوریس کے میدان پہنچنے پر ان کا استقبال گورنرریاض شہزادہ فیصل بن بندر بن عبد العزیز نے کیا، استقبال کرنے والوں میں شہزادہ متعب بن […]

Read More

انقرہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام )ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے جارحانہ اقدامات اور کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش دونوں ملکوں کو مہنگی پڑیگی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر نے امریکا میں مسلمانوں کی سب سے بڑ اور منظم […]

Read More

ولنگٹن( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) پاکستانی اوپنر محمد حفیظ نے نیوزی لینڈ کے سفر میں سابق بھارتی اسٹار راہول ڈریوڈ سے ملاقات کی ہے اس موقع پر طیارے میں بنائی گئی ایک تصویر کو انھوں نے سوشل میڈیا پر شیئر بھی کیا، جسے خاصا سراہا گیا۔محمد حفیظ نے ڈریوڈ کے بارے میں اچھے خیالات […]

Read More

کیپ ٹان(زمونگ سوات ڈاٹ کام )بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ وارم اپ کا کوئی فائدہ نہیں ۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے کہا کہ جس وکٹ پر ہم لوگوں نے پریکٹس کی ہے ٗ یہ اس پچ کا 15 فیصد بھی نہیں جس پر ہم نے پہلا ٹیسٹ کھیلنا […]

Read More

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ ن مینگورہ سٹی کے اہم شخصیت اور پی ٹی آئی کے سابق بانی رہنما عبدالرحیم کی پی ٹی آئی میں دوبارہ شمولیت کا امکان ، پی ٹی آئی نے رابطے تیز کردیئے ، چند دنوں میں شمولیت متوقع ، با خبر ذرائع کے مطابق سوات کے ممتاز شخصیت […]

Read More