نقاب پرپابندی کا قانون،کینیڈا کی عدالت نے اپنا فیصلہ سنادیا




ٹورنٹو(زمونگ سوات ڈاٹ کام )کینیڈاکے جج نے نقاب پرپابندی کا قانون معطل کردیا ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قانون معطل کرنے کا حکم دیتے ہو ئے جج نے کہا حکومت کی جانب سے واضح گائیڈلائن اوراستثنیٰ دیئے جانے تک قانون معطل رہیگا۔اکتوبرمیں منظور کئے جانے والے قانون کے تحت اساتذہ،طالبات،پولیس اوراسپتال میں کام کرنے والی خواتین کے پردہ کرنے پر پابندی لگا دی عائد کردی گئی تھی ۔تاہم تین ماہ کے بعد کینیڈاکے جج نے نقاب پرپابندی کا قانون واضح گائیڈلائن ملنے تک معطل کردیا۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
8 مناظر