عبدالرزاق بھی پاکستان سپر لیگ میں دھوم مچانے کو تیار،سٹارکرکٹر نے بڑا اعلان کردیا




لاہور(زمونگ سوات ڈاٹ کام)قومی ٹیم کے سابق آل رانڈر عبدالرزاق نے پاکستان سپر لیگ کے اگلے ایڈیشن میں بطور کھلاڑی ان ایکشن ہونے کا عندیہ دے دیا ہے ۔ ایک انٹر ویو کے دوران عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ وہ زرعی ترقیاتی بینک کی طرف سے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتے تھے تاہم وہ تنزلی کے بعد فرسٹ کلاسمیچز کھیلے کا حق کھو بیٹھی، انگلینڈ میں کلب کے ساتھ معاہدہ ہوگیا تو انہوں نے وہاں کھیلا ۔اب وہ ٹی 10لیگ کھیل رہے ہیں اور ڈومیسٹک میچز بھی کھیلنے کی کوشش کریں گے،فارم اور فٹنس ہوئی تو پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن میں بطور کھلاڑی بھی ایکشن میں نظر آنیکا ارادہ رکھتے ہیں۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
7 مناظر