سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اچانک کہاں پہنچ گئے ،دیکھ کر سب ہکا بکا




ریاض(زمونگ سوات ڈاٹ کام )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جنادریہ میں گھوڑوں کی ریس کے مقابلے میں شرکت کی۔؂سعود ی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کوریس کے میدان پہنچنے پر ان کا استقبال گورنرریاض شہزادہ فیصل بن بندر بن عبد العزیز نے کیا، استقبال کرنے والوں میں شہزادہ متعب بن عبد اللہ بھی شامل تھے۔ گھوڑوں کے مقابلے میں اول آنے والوں کو بعد ازاں ولی عہد نے تحائف تقسیم کردیئے ۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
11 مناظر