سوات ادبی سانگہ کے انتخابات مکمل ، روح الامین صدر اور افضل خان جنرل سیکرٹری منتخب




سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام )سوات ادبی سانگہ کے انتخابات مکمل ، روح الامین صدر اور فضل خان محمد زئی جنرل سیکرٹری منتخب ، گزشتہ روز سوات ادبی سانگی کے کیلئے سالانہ انتخابات ہوئے جس میں روح روح الامین نایاب صدر اور افضل خان محمد زئی جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے ، تنظیم کے عہدیداروں نے روزی خان لیونی کو متفقہ طور پر چیئرمین مقرر کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ادب کے فروغ کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے ۔



ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
11 مناظر