سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)انسداد دہشت گردی سوات کی خصوصی عدالت نے چترال میں توہین رسالت کے ملزم کو عمر قید اور تین لاکھ روپے کی سزاسنادی ،گزشتہ روز انسداد دہشت کردی کی خصوصی عدالت نے چترال میں توہین رسالت کے ملزم محمد امین کو عمر قید اور تین لاکھ روپے کی سزا سنادی ،ملزم […]

Read More

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)کراچی میں سوات کا نوجوان بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ،گزشتہ روز سوات کے علاقے گل کدہ کا رہایشی اجمل خان ولد انور خان کراچی میں بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے مرحوم کراچی میں محنت مزدوری کرتا تھا ،انکی لاش ابائی علاقے پہنچانے کے بعد سپرد خاک کردیا […]

Read More

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)شہری علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ،گزشتہ روز مینگورہ شہر میں دوپہر کے بعد بارش اور ملم جبہ ،کالام ،بحرین اور دیگر پہاڑی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا جس سے سردی کی شدت مذید بڑھ گئی ۔

Read More

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق کی زیر صدارت 12تا 14فروری مجوزہ پولیو مہم کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی ایچ او غلام سبحانی ، ڈی ایم ایس ڈاکٹر سیلم ، تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز، تعلیم، صحت،پولیس اوردیگر متعلقہ محکموں کے افسران اور نمائندوں نے شرکت کی۔ڈپٹی […]

Read More

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،ایک نوجوان جاں بحق ،تین بچوں سمیت نو افراد زخمی ،گزشتہ روز مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر اور نواحی اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ […]

Read More

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات میں واٹر سپلائی اینڈ سنیٹیشن کمپنی اور محکمہ بلدیات کے زیر اہتمام سیمنار کا انعقاد ، ضلعی انتظامیہ کے افسران ، بلدیاتی نمائندوں اور عام لوگوں کی شرکت ، سیمنار کا مقصد عوام میں صفائی کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا تھا ، سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے ضلع ناظم […]

Read More

کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام)اسسٹنٹ کمشنر کبل کے خصو صی ہدا یت پر سب رجسٹرار کا تحصیل کبل کے مختلف علا قوں پر چھا پے صفائی اور نا قص انتظامات پر متعدد قصائیوں کو جرمانہ کیا گیا با قی کو وارننگ قانون کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائیگی تفصیلات کے مطابق […]

Read More

اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام )مردان میں عاصمہ زیادتی کیس اور کوہاٹ میں طالبہ عاصمہ کے قتل اور ملزم کے بیرون ملک فرار ہونے کے بعد خیبر پختونخوا حکومت پر بہت سے سوالات اٹھائے جارہے ہیں کہ کے پی کے پولیس میں ایسے واقعات سے نمٹنے کی اہلیت نہیں ،نجی ٹی وی دنیا نیوز سے […]

Read More

کوہاٹ( زمونگ سوات ڈاٹ کام) رشتے سے انکار پر قتل ہونے والی طالبہ عاصمہ کی بہن کا کہنا ہے کہ ملزم مجاہد نے پہلے بھی عاصمہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی تھیں۔کوہاٹ میں رشتہ سے انکارپر بے دردی سے قتل ہونے والی عاصمہ کی بہن صفیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ روزانہ […]

Read More

راولپنڈی /اسلام آباد(این این آئی/زمونگ سوات ڈاٹ کام )پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما سابق رکن قومی اسمبلی ملک شکیل اعوان نے حلقہ این اے 55سے رکن اسمبلی شیخ رشید کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر مقدمہ جس میں انہوں نے شیخ رشید کے اثاثے چھپانے اور ناجائز ذرائع سے دولت اکھٹی کرنے اور […]

Read More