جان سینا پاکستان آنے کو تیار




لاہور(زمونگ سوات ڈاٹ کام)معروف ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا کی مارچ میں پاکستان آمد متوقع کی جا رہی ہے جس کے پیش نظر تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جا چکی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا پاکستان میں پہلی بار تشریف لا رہے ہیں تمام سکیورٹی اداروں کی جانب سےجان سینا کو بہتر سکیورٹی فراہم کرنے کے لئے بلٹ پروف انتظامات بھی کئے جا رہے ہیں ۔ یاد رہے اس سے قبل گزشتہ سال امریکی باڈی بلڈرز کائی گرین ٹام بھی پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں جس کے بعد اب ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا بھی پاکستان تشریف لا رہے ہیں ۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
10 مناظر