انتظامیہ کا پرائیویٹ ہسپتالوں پر چھاپے ،پانچ ہسپتالوں کے خلاف قانونی کارروائی




سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام ) انتظامیہ کا پرائیویٹ ہسپتالوں پر چھاپے ،استعمال شدہ سرنج ضائع کرنے خاص انتظام نہ ہونے پر پانچ ہسپتالوں کے خلاف قانونی کاروائی ،گزشتہ روز ڈی سی سوات عامر افاق کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بابوزی عامر علی کی سربراہی میں ٹیم نے ضلعی ہیڈ کوارٹرز کے نجی ہسپتالوں کا معائنہ کیا اور ہسپتالوں کی صفائی ،گندگی کو صحیح جگہ ٹھانے لگانے اور استعمال شدہ سرنج ،ڈراپ وغیرہ کو تلف نہ کرنے پر سینا ہسپتال ،خیبر کڈنی ہسپتال ،نیشنل ہسپتال ،اور خیبر میڈیکل سنٹر کے خلاف قانونی کاروائی کی اور تمام نجی ہسپتالوں کے مالکان کو ہدایت کی کہ وہ جلد از جلد ہسپتالوں میں گندگی کو صحیح جگہ پر لگانے اور انسنریٹر لگانے کی ہدایت کی ۔



ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
52 مناظر