پاکستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ میں اپنا ہی 29سال پراناریکارڈ توڑ دیا،1989میں کیا کارنامہ سرانجام دیا تھا،جانئے




ویلنگٹن( زمونگ سوات ڈاٹ کام)قومی ٹیم کے بالرز نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں بھی نو بال نہ کرکے 29سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا ۔ گرین شرٹس کے گیند بازوں نے مسلسل 7ویں ون ڈے میچ میں بھی کوئی نو بال نہیں کی جو ایکریکارڈ ہے ، اس سے قبل پاکستانی بالرز نے1989میں مسلسل 6ون ڈے میچز میں کوئی نوبال نہیں کی تھی ،گرین شرٹس نے آخری نو بال 1786گیندوں قبل انگلینڈ کیخلاف چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں کارڈف کے گرانڈ پر کی تھی۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
61 مناظر