محمد حفیظ نے6ہزارون ڈے رنز مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ ایک اور ریکارڈ بھی اپنے نام کیا




نیلسن(زمونگ سوات ڈاٹ کام)قومی ٹیم کے سینئر بلے باز محمد حفیظ نے ون ڈے کیریئر میں 6000رنز مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ ایک اور ریکارڈ بھی اپنے نام کیا ،وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے 10ویں پاکستانی بلے باز ہیں ۔ حفیظ نے یہ اعزاز نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میچ کے دوران 60رنز بنا کر حاصل کیا ،انہوں نے اس سنگ میل کو عبور کرنے کیلئے 196اننگز کا سہارا لیا جو پاکستان کیلئے6000ون ڈے رنز مکملکرنے والے بلے بازوں کی فہرست میں 5ویں نمبر پر کھیلی جانے والی کم ترین اننگز ہیں ، اس فہرست میں سعید انور 162اننگز نیلسن(آئی این پی)قومی ٹیم کے سینئر بلے باز محمد حفیظ نے ون ڈے کیریئر میں 6000رنز مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ ایک اور ریکارڈ بھی اپنے نام کیا ،وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے 10ویں پاکستانی بلے باز ہیں ۔ حفیظ نے یہ اعزاز نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میچ کے دوران 60رنز بنا کر حاصل کیا ،انہوں نے اس سنگ میل کو عبور کرنے کیلئے 196اننگز کا سہارا لیا جو پاکستان کیلئے6000ون ڈے رنز مکملکرنے والے بلے بازوں کی فہرست میں 5ویں نمبر پر کھیلی جانے والی کم ترین اننگز ہیں ، اس فہرست میں سعید انور 162اننگز




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
50 مناظر