کبل بازار کی بیو ٹی فیکشن منصوبے پر کام کا آغا ز




کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام)کبل بازار کی بیو ٹی فیکشن منصوبے پر کام کا آغا ز ، چوک کے حدود میں روڈ کے دونوں اطراف مارکنگ شروع کر دی گئی، کام بھی شروع کر دیا گیا ، تفصیلات کے مطابق KPحکومت کے طرف سے سوات بیو ٹی فیکشن کے لئے ضلعی انتظامیہ کے جانب سے مختص رقم پر کبل چوک کے حدود میں بیو ٹی فیکشن کے کا م کیلئے ACکبل اسرار احمد اور KPحکومت کے دیگر نمائندوں کی موجودگی میں کام کا آغا ز کر کے با قا عدہ طور پر روڈ کے دونوں اطراف مارکنگ کا عمل شروع کر دی گئی جبکہ با قا عدہ طور پر بھا ری مشینری پہنچ کر کا م بھی شرع کر دیا گیا بتا یا جا رہا ہے کہ مذکورہ پروگرام کے تحت چوک کے تینوں اطراف بیو ٹی فیکشن پلان کے تحت فٹ پا تھوں کی تیاری سمیت دیگر کام کیا جائیگا اور اس منصو بے پر ایک کروڈ 50لا کھ سے زائد رقم خر چ کر ینگے۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
108 مناظر