پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ 13 جنوری کو کھیلا جائے گا




ڈونیڈن ( زمونگ سوات ڈاٹ کام)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 13 جنوری کو ڈونیڈن میں کھیلا جائے گاشیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے 16 جنوری کو ہیملٹن اورپانچواں 19 جنوری کو ولنگٹن میں کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی سبقت حاصل ہے۔ نیوزی لی نڈ نے ولنگٹن میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں 61 رنز اور نیلسن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
25 مناظر