کبل ، علاقہ مانڑئی میں سوزوکی گہرے کھائی میں گرنے سے 6سالہ بچہ جاں بحق




سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام )تحصیل کبل کے علاقہ مانڑئی میں سوزوکی گہرے کھائی میں گرنے سے 6سالہ بچہ جاں بحق تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحصیل کبل کے علاقہ مانڑئی میں سڑک کے کنارے کھڑے گاڑی سوزوکی کے میں 6سالہ بچہ نیا ز علی ولد نیک زادہ کھیلتے ہوئے اچانک سوزوکی روانہ ہوکر گہرے کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں بچہ جا ں بحق ہوگیا ۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
28 مناظر