جاتی امرا رائیونڈ میں صفیں بچھ گئیں، دن بھر کیا کام ہوتا رہا




لاہور(زمونگ سوات ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی رہایش گاہ جاتی عمرہ میں میلاد شریفکے انعقاد میں حمد و ثنا کے ساتھ ساتھ ملک و قوم کی سلامتی کی دعا کی گئی ۔ جمعہ کو سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہایش گاہ جاتی عمرہ میں میلاد شریف کا انعقا د کیا گیا جس میں میاں نواز شریف نے شرکت کی ۔ جاتی عمرہ میں ہونے والے میلاد میں حمد و ثنا کے ساتھ ساتھ ملک و قوم کی لئے سلامتی کی دعا بھی کی گئی ہیں۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
8 مناظر