بیٹسمین اپنی ذمہ داری نہیں نبھا سکے، سرفراز احمد




ڈنیڈن (زمونگ سوات ڈاٹ کام)ڈنیڈن میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں تیسرے ون ڈے میں بدترین شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ بولرز نے اپنا کام کیا تاہمبیٹسمین اپنی ذمہ داری نہ نبھا سکے ۔میچ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ آئندہ میچز میں کوشش ہوگی کہ غلطیاں نہ دہرائی۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
39 مناظر